حب، تارچوری کرنے کے دوران
کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

حب(نمائندہ انتخاب) وندر شہر میں ایل جی موڑ پر بجلی کے پول پر چڑھ کر بجلی کی تاریں کاٹنے کے دوران کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا مقامی پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا اور بجلی کے پول پر چڑھ کر تاریں کاٹ کر چوری کررہا تھا متوفی کی شناخت 35 سالہ زبیر کے نام سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں