سبی میں مسافر وین کو حادثہ ،1 شخص جاں بحق ،2 زخمی

سبی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں مسافر وین حادچے کا شکار، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والے ویگن سبی بائی پاس کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو سبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں