کوئٹہ، مارگٹ میں فائرنگ سے 2 کانکن زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ ، 2 کان کن زخمی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کے دو کانکنوں کو زخمی کردیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


