ٹرمپ نے بش کو احمق، زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا، جان بولٹن

واشنگٹن :امریکا کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے سابق صدر بش کو احمق اور افغانستان میں امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان بولٹن کی کتاب منظرِ عام پر آگئی ہے جس میں انہوں نے دعوی کیا کہ افغانستان کی صورتِ حال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجیوں سے کہا کہ داعش سے روس کو نمٹنے دیں۔جان بولٹن کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ امریکا 7 ہزار میل دور ہے اور اس کے باوجود ان کا ہدف ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں