جنوبی کوریا پر حملے کا ارادہ معطل کردیا، شمالی کوریا
پیانگ یانگ :شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے حکومت نے جنوبی کوریا کے خلاف فوجی ایکشن کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ بدھ کو شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان کی قیادت میں ایک اعلی سطحی اجلاس میں ہوا۔ اس فیصلے کے بعد شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ سرحد پر نصب کیے گئے اپنے لاڈ اسپیکرز ہٹانا شروع کردئیے
Load/Hide Comments


