جسٹس ریٹائرڈ محمد نور مسکانزئی اور ڈاکٹر محمد قاسم کی پہلی برسی کا انعقاد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق چیف جسٹس آف بلوچستان ہائیکورٹ و شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد نور مسکانزئی اور اسکالر مرحوم ڈاکٹر علامہ محمد قاسم عینی کی پہلی برسی منائی گئی، مرحومین کے پسماندگان کی جانب سے کوئٹہ کلب کینٹ میں تعزیتی ریفرنس اور قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تعزیتی سیمینار میں ججز، وکلائ، سیاسی و قبائلی عمائدین، علمائ کرام، افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Load/Hide Comments


