خضدار میں زلزلے کے جھٹکے اکتوبر 18, 2023اکتوبر 18, 2023 0 تبصرے خضدار (بیور ورپورٹ) خضدار میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خضدار میں زلزلے کے معمولی جھٹکے رات 10 بجکر 13 منٹ پر محسوس کیے گئے اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)