بولان، پکنک منانے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی
بولان (صباح نیوز)پکنک منانے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 1شخص جاں بحق،4زخمی ہو گئے ۔خبر کیمچابق بولان میں پکنک منانے والی پارٹی کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی ،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کے شکار افراد کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
Load/Hide Comments


