وڈھ تا کوئٹہ لانگ مارچ، بی این پی کوئٹہ کے یونٹس کا اہم اجلاس

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں وڈھ تا کوئٹہ 22 اکتوبر کے لانگ مارچ کے سلسلے میں بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے یونٹس کا اہم اجلاس منعقد، اجلاس میں پارٹی یونٹوں کے ممبران و سینئر دوستوں کی سیکڑوں کی تعداد میں شرکت۔

اپنا تبصرہ بھیجیں