کوئٹہ، گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، 2 افراد جھلس گئے
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکے سے دو افراد جھلس گئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں واقع گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، دھماکے کے باعث دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ایدھی زرائع کے مطابق زخمی افراد کی شناخت احمد اور شکیل کے نام سے ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments


