نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے۔خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی ہوئی، میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔
Load/Hide Comments


