آواران ، فائرنگ کا تبادلہ،دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 2 مشتبہ افراد ہلاک

29 اکتوبر 23 کو بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سیکیورٹی فورسز اورمشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں دو مشتبہ افراد ہلاک ، جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران نائب صوبیدار آصف عرفان (عمر 37 سال، ساکن ڈسٹرکٹ اوکاڑہ) اور سپاہی عرفان علی (عمر 22 سال، ساکن ڈسٹرکٹ سرگودھا) بھی جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں