ڈیرہ اللہ یار ، نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار کے قریب ایک نوجوان کی گولیاں لگی لاش برآمد ہوئی ہے تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی پولیس نے اطلاع ملنے پر لنک روڈ سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کرکے سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچائی جہاں لاش کی شناخت شبیر علی ولد محمد اکبر سندرانی بگٹی کے طور پر ہوئی ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں