کورونا کے شبے میں دو مریض شیخ زیدہسپتال منتقل

کوئٹہ، انچارج کورونا وائرس وارڈ کے مطابق فاطمہ جناح ہسپتال میں کورونا کے شبے میں دو افراد ٹیسٹ کیلئے لائے گئے،دونوں افراد کے نمونے حاصل کرلئے ،دونوں افراد کو شیخ زید ہسپتال بھیج دیا گیا،کوئٹہ،نمونوں کے نتیجے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائیگا،

اپنا تبصرہ بھیجیں