گوادر یونیورسٹی کے داخلہ تاریخ میں توسیع کر دی گئی

گوادر (یو این اے) گوادر یونیورسٹی کے داخلہ تاریخ میں توسیع یونیورسٹی آف گوادر میں اسپرنگ سمسٹر 2024 کے لیے چار سالہ بی ایس پروگرامز جن میں منیجمنٹ سائنسز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈیٹا سائنس، کیمسٹری، انگلش، اکنامکس، کامرس، بی ایڈ(آنرز)، بی ایڈ 2.5 اور 1.5 سالہ پروگرامز کے علاوہ 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں بزنس ایڈمنسٹریشن، کامرس، آئی ٹی ، ایجوکیشن، انگلش، کیمسٹری، اکنامکس شامل ہیں کے شعبوں میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 20 نومبر 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ داخلہ فارم یونیورسٹی آف گوادر کے ایڈمیشن آفس، آفیشل ویب سائیٹ https://ug.edu.pk/downloads کے علاوہ یونیورسٹی ایڈمیشن میں دستیاب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں