مشرقی شام میں اسرائیلی فضائی حملے،چھ ایران نواز جنگجو ہلاک
دمشق:شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری نے بتایاہے کہ مشرقی شام میں عراق کی سرحد پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم چھ ایران نواز جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سیرین آبزر ویٹری نے ایک بیان میں کہاکہ مشرقی شام میں ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں اور اسد رجیم کے مراکزپر بمباری کی گئی
Load/Hide Comments


