کرونا متاثرین کے لیے جمع کی گئی امداد کہاں گئی؟ اپوزیشن نے ترک صدر سے جواب مانگ لیا

استنبول:ترکی کی حزب اختلاف نے ایک بار پھر صدر طیب ایردوآن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرونا وبا کے متاثرین کے نام پر مال بٹور رہے ہیں مگر متاثرین کی کسی قسم کی مدد نہیں کی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن پیپلز ڈٰیموکریٹک پارٹی کے البائی انتمن نے ایک بیان میں کہا کہ شہریوں کی طرف سے کرونا کے متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے حکومت کو خطیر رقم عطیہ کی تھی مگر اس رقم کا کوئی پتا نہیں چلا

اپنا تبصرہ بھیجیں