نوشکی پولیس کی کامیاب کارروائی،چوری کرنے والے گروہ کا مفرور ساتھی گرفتار

نوشکی: نوشکی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کرنے والے گروہ کا مفرور ساتھی گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی،ایڈیشنل ایس ایچ او محمد صادق مینگل،اے ایس آئی وحیدبلوچ،اے ایس آئی عبدالستار شاہ،محرر محمدبلال و برکت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چند عرصہ قبل کلی مینگل میں دکان سے چوری کرنے والا گروہ کا مفرور ساتھی گرفتارکرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں