ڈی جی خان میں مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل زخمی

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے علاقے شاداں لوند میں سیمنٹ فیکٹری کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ سے سب انسپکٹر رضوان محبوب اور کانسٹیبل مظہر قمبرانی زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں