جبری گمشدگیوں اور فیک انکاﺅنٹرز کیخلاف بروز اتوار کراچی میں احتجاج ہوگا، بی وائے سی
کراچی (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے لاپتہ افراد کو فیک انکاونٹر میں مارنے اور حال ہی میں بلوچستان سمیت کراچی سے 23 افراد کو جبری گمشدگی کا شکار بنانے کے خلاف انیس نومبر بروز اتوار شام ساڑھے تین بجے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


