جبری گمشدگیوں میں اضافے اور لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف کراچی میں احتجاج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی عدم بازیابی ،جبری گمشدگیوں میں اضافے اور لاپتہ افراد کےماورائے عدالت قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کے زیراہتمام مظاہرہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں