چاغی،یک مچ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق 4افراد زخمی

چاغی؛یک مچ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جان بحق چار شدید زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب ٹرالر اور ڈبل کیبن گاڈی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کی سبب ایک شخص عبداالسلام جان بحق ہوگیا جبکہ آغا ولی، امان اللہ، آحمد، عبد الحادی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے ریفر کردیا گیا حادثے کی مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں