بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے 2 ماہ بعد کینیڈین شہریوں کے لیے ای ویزا سروس بحال کردی۔بھارتی میڈیا پر سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ بھارتی حکومت نے ہردیپ سنگھ قتل کیس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے نتیجے میں معطل کی جانے والی ای ویزا سروس کو 2 ماہ بعد بحال کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں