پاکستان سمیت دنیا بھر مےں خواتےن پر تشد د کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائے گا
عارف والا(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر مےں خواتےن پر تشد د کے خاتمے کا عالمی دن آج 25نومبر بروز ہفتہ کو منایا جائےگا اس دن کی مناسبت سے عارفوالاسمیت ملک بھر مےں تقرےبات انعقاد پذیر ہوں گی جس مےں خواتےن کے خلاف تشدد کے خاتمے کےلئے مختلف طریقوں پر غور کیا جائے گا اور عوام مےں شعور آگاہی کی فراہمی کےلئے اقدامات کئے جائےں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔
Load/Hide Comments


