بلوچستان ، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

اورماڑہ(یو این اے )مغربی بارشوں کا سلسلہ مکران میں داخل ہونے کے سبب ضلع کیچ اور گوادر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ساحلی علاقوں سمیت مکران بھر میں سردیوں کی پہلی بارش اور مختلف مقامات پر ژالہ باری سے موسم خوش گوار ہو گیا سرد ہواں کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت نیچے گر گیا۔ مکران بھر میں تیز سائبیرین ہواں اور بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں