حب، مبینہ مقابلے میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ
حب(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی مقابلے میں لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرین تربت میں چار روز سے احتجاجی دھرنا دیئے لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔ اس حوالے سے گذشتہ روز کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


