نوکنڈی مارٹر گولہ پھٹ نے سے ایک شخص جاں بحق

نوکنڈی( نامہ نگار)سرحدی شہر تفتان میں روسی ساختہ مارٹر گولہ کو کھولنے کی کوشش کرتے ہوئے عبدالنبی ولد عبد القادر نوتیزئی سکنہ یک مچھ جان بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق تفتان میں روسی ساختہ مارٹر گولہ کو کھولنے کی کوشش میں اچانک پھٹ کر دھماکہ کر دیا جس میں عبدالنبی ولد عبد القادر نوتیزئی شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی ہسپتال منتقل کی جارہی تھی کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے لیویز نے ابتدائی کاروائی کے بعد نعش ورثائ کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں