راشد حسین بلوچ و دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف اسلام آباد میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راشد حسین بلوچ و دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف اہلخانہ نے اسلام آباد میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ راشد حسین بلوچ و دیگر لاپتہ افراد کے عدم بازیابی کیخلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا گیا۔ دوسری جانب تربت میں آج پانچویں روز مبینہ مقابلے لاپتہ نوجوانوں کے قتل کیخلاف دھرنا جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں