ایلون مسک کا غزہ کا دورہ کرنے سے انکار
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے حماس کی جانب سے غزہ کے دورے کی دعوت پر وہاں جانے سے انکار کر دیا ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے غزہ جانے سے انکار کیا۔انہوں نے ایک صارف کی پوسٹ پر ریپلائی کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت غزہ جانا خطرناک ہے۔
Load/Hide Comments


