تربت کے علاقے بلیدہ میں بم دھماکہ
تربت (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے تربت بلیدہ میں سڑک کنارے دھماکا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت میں سڑک کنارے بم دھماکا ہوا ، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


