حکومت اسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اتحادی چھوڑ رہے ہیں حکومت کوچاہیے،اسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے۔ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ناکام ہوچکی ہے،وزیراعظم اپنی پارٹی کوبتارہے تھے میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دباؤ میں ہیں،حکومت کوچاہیے اسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے،

اپنا تبصرہ بھیجیں