برطانوی حکام نے لندن میں پی آئی اے کے طیارے کو پرواز سے روک دیا
لندن : برطانوی حکام نے پی آئی اے کے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔لندن سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کو برطانوی حکام نے پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔
برطانوی ایوی ایشن حکام نے پائلٹ اور فرسٹ آفیسر کے لائسنس تحویل میں لے لیے ہیں۔ پی آئی اے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کرائی جائے گی۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کو کیپٹن ہمایوں جمیل آپریٹ کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


