بھارت، چائے فروش کا بیٹا ڈاکٹر موہن یادو مدھیہ پردیش کا وزیر اعلیٰ بن گیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے ریاست مدھیہ پردیش کے نئے وزیراعلی کیلئے ڈاکٹر موہن یادوکو منتخب کیا جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،وزیراعلی کے منصب کیلئے ایک چائے فروخت کرنے والے کے بیٹے موہن یادو کا انتخاب سبھی کیلئے خاصا حیران کن اور سینیئر رہنماﺅں کیلئے ایک پیغام بھی ہے کہ وہ اس معاملے کو ہلکا نہ لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں