مری میں جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی
مری:مری کے نواحی گاوں میں جیپ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ 10 زخمی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گھنی کھوڑ سے نگری ٹوٹیال جانے والی مسافرجیپ لورہ ہزارہ کے گاوں سیری چنالی میں سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری
Load/Hide Comments


