سعودی شہری نے کھجور سے شیمپو، پرفیوم سمیت 60 مصنوعات تیارکرلیں
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کھجور کے ایک سرمایہ کار اور کسان نے کھجور سے کاسمیٹک مصنوعات تیار کر کھجور کو سے پرفیوم اور شیمپو میں بدل دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کھجورکی دنیا میں تقریبا 30 سال کا تجربہ رکھنے والے ایک سرمایہ کار اور کسان علی الیاسین نے کہا کہ "میں نے 1998 میں کھجور کے درخت اگانے اور اس کے اجزا سے مختلف اشیا تیار کرنا شروع تیار کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ "ان کوششوں کے ضمن ہم آج تک 60 متبادل مصنوعات تیار کرنے میں کامیاب رہے ہیں، جن میں کھجور کے کیپسول، گولیاں، لیکن پرفیوم کا خیال ہماری جدید ترین پروڈکٹ ہے۔
Load/Hide Comments


