کوئٹہ سے لاش برآمد

کو ئٹہ:کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں ایک شخص کی لاش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ روڈ چشمہ اچوزئی سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں