خضدار،کار اُلٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
خضدار (نمائندہ خصوصی) اورناچ گاسلیٹی کے مقام پر کار گاڈی کو حادثہ۔ ایک جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ گاسلیٹی کے مقام پر روڈ کے اوپر کھڑی ٹوڈی گاڈی سے خود کو بچاتے ہو?ے کراچی سے چمن جانے والی فیلڈ گاڈی الٹ گئیجس کے نتیجہ میں برات خان ولد فارق پھٹان سکنہ چمن موقع پر جانبحق جبکہ ان کا بھائی مفتی محمود شدید زخمی ہوگئے جنہیں خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیاگیا
Load/Hide Comments


