پنجگور، موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق
پنجگور (یو این اے)پنجگور کے علاقے سوردو مری آباد میں موٹر سائیکل چھنے کے دوران مزاحمت پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار عبدالوھاب نامی شخص اپنے گھر جارہے تھے کہ مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھننے کی کوشش کی عبدالوھاب خود کو بچاتے ہوئے آپنے گھر کے سامنے پہنچ کر فیملی کو آواز دی جب فیملی گھر سے باہر نکلے تو مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے عبدالوھاب کے اہلیہ مسماتھ سکینہ جاں بحق ہوگئے موقع سے فائیدہ اٹھاتے ہوئے مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


