مچھ میں پولیس تھانے کے قریب بم دھماکا، 2 بچے جاں بحق

مچھ (انتخاب نیوز) پولیس تھانہ مچھ کے قریب بم دھماکہ۔ اطلاعات کے مطابق مچھ میں پولیس تھانے کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں