کوہلو،غیرت کے نام پر خاتون قتل جولائی 4, 2020جولائی 4, 2020 0 تبصرے کوہلو: ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان میں گزشتہ روزکاروکاری کے الزام میں فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا گیا ہے مسمی (ن) کو صدیق ولد شمبولوہارانی مری کے ساتھ کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا گیا ہے Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)