کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر امور اہلکار دوران علاج چل بسا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کی حفاظت کے دوران پولیس ہیڈ کانسٹیبل جمیل احمد گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ احمد کو صبح کے اوقات میں گولی لگنے سے زخم آیا جس کے بعد اسے طبی علاج کے لیے فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ افسوس کہ وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Load/Hide Comments


