گڈانی، تیز ہواؤں کی وجہ سے جیٹی میں کھڑی کشتیوں کونقصان

گڈانی:گڈانی میں گزشتہ روز سے جاری تیز ہواں کی وجہ سے نامکمل جیٹی میں کھڑی کشتیوں کو نقصان کا سامنا عبداللہ ڈگارزء گوٹھ کا قصبے لہروں کی نذر ہو گیا عوام کو مشکلات کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق گڈانی ار گرد نواح میں جاری تیز ہواں کی وجہ ماہی گیروں کو مشکلات کا سامنا ہے عبداللہ ڈگارزء گوٹھ کا قصبے لہروں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار جس کی وجہ سے عوام کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جس کی وجہ سے اشیا خوردونوش کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے اس سلسلے میں گڈانی کے ماہی گیروں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں