کچلاک ،دوگرہوں میں جھگڑا ایک شخص زخمی

کوئٹہ:کچلاک میں دوگرپوں میں جھگڑا ایک شخص زخمی ، پولیس کے مطابق اتوار کو کچلاک کے علاقے کلی کتیر میںجھگڑے کے دوران عبدالرحمن نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ کے خلاف زخمی شخص کے لواحقین نے کوئٹہ کچلاک شاہراہ کو بلاک کردیا تاہم انتظامیہ اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مظاہرین کو پر امن طور پر منتشر کرنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں