بھارت، ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے اور آندھی طوفان سے 20 افراد ہلاک
نئی دہلی :بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں اتوار کو حکام کے مطابق گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھوج پور ، ساران،کیمور ، پٹنا اور بشار میں ہوئیں۔بہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ 9 افراد بھوج پور میں ہلاک ہوئے
Load/Hide Comments


