منڈی بہاﺅ الدین میں ن لیگ کے جلسے سے قبل ایک شخص اصلی شیر لے کر آگیا
لاہور (انتخاب نیوز) مسلم لیگ (ن) کے آج منڈی بہاو¿الدین کے جلسے سے قبل ایک شخص اصلی شیر لے آیا۔ جلسے سے پہلے گراو¿نڈ میں آتش بازی کی گئی ایک شخص جلسہ گاہ میں اصلی شیر لے کر آگیا۔ اصلی شیر دیکھ کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Load/Hide Comments


