کچی، منشیات برآمد ملزم گرفتار

کوئٹہ: ضلع کچھی کے علاقے میں لیویز کی کاروائی گاڑی سے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق منگل لیویز فورس کچھی نے دوران چیکنگ لنک روڈ پر گاڑی نمبرBPJ-612سے 21کلو پختہ چرس برآمد کرکے ملزم امیربخش ولد رحیم بخش سکنہ گوٹھ رحیم بخش بروہی تحصیل دوڑ ضلع شہید بینظیر آباد سندھ کوگرفتار کرلیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 10/2020بجرم زیر دفعہ 9Cنارکوٹیکس لیویز تھانہ کھٹن میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں