جس دن زرداری سے کہوں گا مجھے بچالو وہ قیامت کا دن ہوگا ،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ رشیدکی طرف سے شہریار ریاض سے 3کروڑ روپے لے کر ٹکٹ دینے کے وال پر کچھ نہیں کہوں گا میں نے سائفر کیس میں 342 کے بیان پر دستخط نہیں کیا فیصلے میں کیسے لگا یا مطلب ہے اس کو ایڈٹ کیا گیا ہے بی بی سے پوچھا تک نہیں ، 6گھنٹے بٹھا یا اور بنی گالا لے گئے ڈیل ہوتی تو کیا وہ چل کر جیل آتی ؟عمران خان کا شیخ ریحان کے قتل پر افسوس کا اظہار کہا کہ جنونی کارکن تھا بہت افسوس ہوا ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا جس دن زرداری سے کہوں گا مجھے بچالو وہ قیامت کا دن ہوگا
Load/Hide Comments


