کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔ کوئٹہ کے علاقے کلی جیو کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 40 سالہ شخص غلام مصطفی ولد در محمد جاں بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments


