مریم نواز این اے 119 لاہور تھری پر شہزاد فاروق سے آگے
مریم نواز کو اپنے حلقوں میں سبقت حاصل۔ این اے 119 لاہور 3 سے مریم نواز کو ابتدائی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل ہے۔338 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی مریم نواز 736 ووٹ لے کر پہلے نمبر جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 308 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ شہباز شریف کو دونوں نشستوں پر سبقت حاصل۔
Load/Hide Comments


