پی بی 39 کوئٹہ 2 سے آزاد امیدوار بخت محمد 6618 ووٹ لیکر کامیاب
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی بی 39 کوئٹہ 2 سے آزاد امیدوار بخت محمد 6618 ووٹ لیکر کامیاب، جمعیت علماءاسلام ف کے سید عبدالواحد 5878 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
Load/Hide Comments


